ایرانی قوم امریکا سے مرعوب نہیں ہوگی، باقر قالیباف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایرانی قوم امریکا سے مرعوب نہیں ہوگی، باقر قالیباف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام امریکی فوجی دھمکیوں یا دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی، جب تک امریکا اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتا اور دھونس و دھمکیاں بند نہیں کرتا، وہ ناقابلِ اعتبار رہے۔
- باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک امریکا اپنے توڑے ہوئے وعدے پورے نہیں کرتا، امریکی دعوؤں پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابلِ تصور جواب دیا جائے۔
- ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی شہر بندر عباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکا سے مرعوب نہیں ہوگی۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام امریکی فوجی دھمکیوں یا دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گی، جب تک امریکا اپنا رویہ تبدیل نہیں کرتا اور دھونس و دھمکیاں بند نہیں کرتا، وہ ناقابلِ اعتبار رہے گا۔
باقر قالیباف نے کہا ہے کہ جب تک امریکا اپنے توڑے ہوئے وعدے پورے نہیں کرتا، امریکی دعوؤں پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ایران کی علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی کا ناقابلِ تصور جواب دیا جائے گا۔
ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی شہر بندر عباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
دوسری جانب ایران نے امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اس حوالے سے ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ ایرانی شہر بندر عباس کی فضائی حدود میں امریکی ڈرون مار گرایا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



