اسلام آباد ہائیکورٹ: آئندہ ہفتے کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسلام آباد ہائیکورٹ: آئندہ ہفتے کیلئے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا ہے۔
- عدالتِ عالیہ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 9 سنگل بینچ اور 4 ڈویژن بینچز تشکیل دیے گئے ہیں۔
- جسٹس انعام امین منہاس صرف 10 نومبر کو کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ جسٹس محمد اعظم خان آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے۔
- پہلا ڈویژن بینچ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس شاہ رخ ارجمند پر مشتمل ہو گا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی منظوری سے ڈپٹی رجسٹرار جوڈیشل نے آئندہ ہفتے کے لیے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری کیا ہے۔
عدالتِ عالیہ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 9 سنگل بینچ اور 4 ڈویژن بینچز تشکیل دیے گئے ہیں۔
جسٹس انعام امین منہاس صرف 10 نومبر کو کیسز کی سماعت کے لیے دستیاب ہوں گے، جبکہ جسٹس محمد اعظم خان آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت نہیں کریں گے۔
پہلا ڈویژن بینچ چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس شاہ رخ ارجمند پر مشتمل ہو گا۔
دوسرے ڈویژن بینچ میں جسٹس سردار اعجاز اسحاق اور جسٹس ارباب محمد طاہر شامل ہیں۔
تیسرے ڈویژن بینچ میں جسٹس خادم حسین سومرو اور جسٹس عمیر مجید ملک کو شامل کیا گیا ہے، جبکہ چوتھا ڈویژن بینچ جسٹس محمد آصف اور جسٹس ایاز شوکت پر مشتمل ہو گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



