امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے؛ حماس کے 4 کمانڈر شہید

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "امریکی ثالثی میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیل کے غزہ پر حملے؛ حماس کے 4 کمانڈر شہید"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے حملے میں حماس کے بھرتی کے شعبے کے سربراہ نبیل حمد اور حماس کے کمانڈر مہند نادر محمود دحدوح کو نشانہ بنایا گیا۔
- بیان میں مزید کہا گیا کہ اسی روز دو دیگر کارروائیوں میں حماس کے نخبا فورس سے تعلق رکھنے والے ایال نائف فہمی مسالمہ اور تنظیم کے راکٹ یونٹ کے کمانڈر عرفات کمال محمد ارعیر کو نشانہ بنایا گیا۔
- ترجمان اسرائیلی فوج نے ان افراد کو نشانہ بنانے کی وجوہات اور حملوں کے مقام سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں کیے گئے دو الگ الگ فضائی حملوں میں حماس کے چار کمانڈرز ارکان کو نشانہ بنایا ہے جن میں تنظیم کے بھرتی شعبے کے سربراہ اور دو اہم عسکری کمانڈر بھی شامل ہیں۔
اسرائیلی فوج کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پہلے حملے میں حماس کے بھرتی کے شعبے کے سربراہ نبیل حمد اور حماس کے کمانڈر مہند نادر محمود دحدوح کو نشانہ بنایا گیا۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ اسی روز دو دیگر کارروائیوں میں حماس کے نخبا فورس سے تعلق رکھنے والے ایال نائف فہمی مسالمہ اور تنظیم کے راکٹ یونٹ کے کمانڈر عرفات کمال محمد ارعیر کو نشانہ بنایا گیا۔
ترجمان اسرائیلی فوج نے ان افراد کو نشانہ بنانے کی وجوہات اور حملوں کے مقام سے متعلق مزید تفصیلات جاری نہیں کیں۔ تاحال حماس کی جانب سے اسرائیلی فوج کے ان تازہ دعوؤں پر کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



