جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
عالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟اسرائیل کا 16 برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکمجیمز اینڈرسن کا 45 سال کی عمر میں سرے کاؤنٹی سے معاہدہراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟اسرائیل کا 16 برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکمجیمز اینڈرسن کا 45 سال کی عمر میں سرے کاؤنٹی سے معاہدہراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟اسرائیل کا 16 برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکمجیمز اینڈرسن کا 45 سال کی عمر میں سرے کاؤنٹی سے معاہدہراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیےعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟اسرائیل کا 16 برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکمجیمز اینڈرسن کا 45 سال کی عمر میں سرے کاؤنٹی سے معاہدہراولپنڈی ٹیسٹ: ثاقب خان اور غازی غوری نے دو بڑے ریکارڈز برابر کردیے
بین الاقوامی50 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:19
🇬🇧 English

اسرائیل کا 16 برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکم

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
اسرائیل کا 16 برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "اسرائیل کا 16 برس کی فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو چار ماہ جیل میں رکھنے کا حکم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق انتظامی حراست کے تحت اسرائیل کسی بھی شخص کو بغیر فردِ جرم عائد کیے اور مقدمہ چلائے چھ ماہ تک حراست میں رکھ سکتا ہے۔
  • فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی نے جمعرات کو بتایا کہ اس وقت اسرائیلی جیلوں میں قید 90 فلسطینی خواتین میں سے 21 کو انتظامی حراست کے احکامات کے تحت رکھا گیا ہے۔
  • ریماس دویقات ہائی سکول کی طالبہ ہیں اور 18 سال سے کم عمر اُن تین فلسطینی لڑکیوں میں شامل ہیں جو اس وقت جیل میں قید ہیں۔
  • فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق ریماس دویقات کو چار نومبر کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلس گورنریٹ کے قصبے بیتا میں ان کے خاندانی گھر پر فوجی چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): اسرائیلی حکام نے 16 برس کی ایک فلسطینی لڑکی ریماس دویقات کو انتظامی حراست کے حکم کے تحت چار ماہ کے لیے جیل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق انتظامی حراست کے تحت اسرائیل کسی بھی شخص کو بغیر فردِ جرم عائد کیے اور مقدمہ چلائے چھ ماہ تک حراست میں رکھ سکتا ہے۔ اس مدت میں غیر معینہ مدت تک توسیع بھی کی جا سکتی ہے جبکہ زیرِ حراست افراد کے خلاف شواہد بھی ظاہر نہیں کیے جاتے۔

فلسطینی قیدیوں کی سوسائٹی نے جمعرات کو بتایا کہ اس وقت اسرائیلی جیلوں میں قید 90 فلسطینی خواتین میں سے 21 کو انتظامی حراست کے احکامات کے تحت رکھا گیا ہے۔

ریماس دویقات ہائی سکول کی طالبہ ہیں اور 18 سال سے کم عمر اُن تین فلسطینی لڑکیوں میں شامل ہیں جو اس وقت جیل میں قید ہیں۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا کے مطابق ریماس دویقات کو چار نومبر کو مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے نابلس گورنریٹ کے قصبے بیتا میں ان کے خاندانی گھر پر فوجی چھاپے کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔

اکتوبر میں سامنے آنے والے اعداد و شمار کے مطابق انتظامی حراست میں رکھے گئے فلسطینیوں کی تعداد تین ہزار 100 سے تجاوز کر گئی تھی جن میں 18 سال سے کم عمر کے درجنوں لڑکے بھی شامل ہیں۔

مختلف نوعیت کی حراست کے تحت مجموعی طور پر تقریباً 9 ہزار 300 فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔

اقوام متحدہ کی جانب سے 2023 میں جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق، 1967 میں غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم پر اسرائیلی قبضے کے بعد سے اب تک 8 لاکھ سے زائد فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید رہ چکے ہیں۔

2023 کے اواخر میں غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے اور مشرقی یروشلم میں 26 ہزار افراد کو حراست میں لیا ہے جن میں 800 خواتین اور 2 ہزار سے زائد بچے شامل ہیں۔ ان میں سے بیشتر کو بعد ازاں رہا کر دیا گیا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

عالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیل

ماہ نور علی نے الزام عائد کیا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے دفتر کے متعدد چکر لگائے لیکن ابھی تک حق نہیں مل سکا۔

13 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 109 ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 3ہزار 940ڈالر کی سطح پر آگئی۔

13 نومبر 2026•8 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غور

جینسن ہوانگ الیکٹریکل انجینیئر ہیں اور 1993 میں ٹیک کمپنی بنائی تھی جن کی چپس کا AI میں بنیادی کردار ہے۔

13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرار

ایک ملزم کو عدم شواہد پر بری کردیا گیا جبکہ دونوں مجرموں کو آئندہ ماہ سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔

13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں دنیا کے متعدد ممالک میں خلل کے بعد کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اس بندش کے اثرات کو محدود کرنے کے لیے تمام ممکنہ طریقے تلاش کرنے کے لیے مسلسل کوشاں ہے۔

13 نومبر 2026•29 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاق

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاق۔