جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "جوش انگلس نے آسٹریلیا کیلیے نئی تاریخ رقم کردی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- انگلس نے میچ کے تیسرے روز 132 گیندوں پر 102 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جس میں 11 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔
- اس کارکردگی کے ساتھ انگلس تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک سے زیادہ سنچریاں بنانے والے آسٹریلیا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔
- یہ ان کی دوسری ٹیسٹ سنچری تھی، اس سے قبل انہوں نے گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف بھی سنچری بنائی تھی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آسٹریلیا کے وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس نے جنوبی افریقا کے خلاف نیولینڈز میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میں شاندار سنچری اسکور کرکے تاریخ میں اپنا نام درج کرالیا۔
انگلس نے میچ کے تیسرے روز 132 گیندوں پر 102 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی جس میں 11 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔
۔اس کارکردگی کے ساتھ انگلس تینوں فارمیٹس یعنی ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک سے زیادہ سنچریاں بنانے والے آسٹریلیا کے پہلے کرکٹر بن گئے۔
یہ ان کی دوسری ٹیسٹ سنچری تھی، اس سے قبل انہوں نے گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف بھی سنچری بنائی تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



