کراچی: نارتھ ناظم آباد نادرا میگا سینٹر کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: نارتھ ناظم آباد نادرا میگا سینٹر کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فائر بریگیڈ کے مطابق آگ لگنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
- شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دیگر واقعات بھی پیش آئے۔
- پولیس کے مطابق حادثے میں کار میں سوار 24 سالہ اکرم جاں بحق اور 17 سالہ عبداللّٰہ زخمی ہو گیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں نادرا میگا سینٹر کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی۔
فائر بریگیڈ کے مطابق آگ لگنے سے گاڑی مکمل طور پر جل گئی، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
شہر کے مختلف علاقوں میں آتشزدگی کے دیگر واقعات بھی پیش آئے۔
پولیس کے مطابق حادثے میں کار میں سوار 24 سالہ اکرم جاں بحق اور 17 سالہ عبداللّٰہ زخمی ہو گیا۔
بفر زون میں رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں آگ لگ گئی جس کے بعد فائر بریگیڈ کے عملے نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا اور اسے دیگر فلیٹس تک پھیلنے سے روکا۔
دوسری جانب فور کے چورنگی پر الیکٹریکل ڈسٹری بیوشن باکس (ڈی بی) میں آگ لگ گئی۔
ترجمان ریسکیو 1122 سندھ کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم روانہ کی گئی جس نے کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پا لیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



