کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش برآمد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس حکام کے مطابق گھر سے ملنے والی لاش 10 سے 12 روز پرانی ہے۔
- پولیس کے مطابق متوفی اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد سے گھر میں اکیلا رہائش پذیر تھا۔
- پولیس حکام کے مطابق لاش اسپتال منتقل کر دی گئی اور مزید تفتیش جاری ہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق گھر سے ملنے والی لاش 10 سے 12 روز پرانی ہے۔ لاش کی شناخت اظہر ولد یاسین کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق متوفی اہلخانہ سے جھگڑے کے بعد سے گھر میں اکیلا رہائش پذیر تھا۔
پولیس حکام کے مطابق لاش اسپتال منتقل کر دی گئی اور مزید تفتیش جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
حمزہ فاروق
تجارتی و مالیاتی امور کے ماہر نامہ نگاردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



