بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
سندھ•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 8:01
🇬🇧 English

کراچی؛ سونے کے تاجر کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گروہ کا رکن گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
کراچی؛ سونے کے تاجر کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گروہ کا رکن گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی؛ سونے کے تاجر کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث گروہ کا رکن گرفتار، اسلحہ و نقدی برآمد"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق فیروز آباد پولیس اور شاہین فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پی ای سی ایچ سوسائٹی بلاک 2 علامہ اقبال روڈ جھیل پارک کے مین گیٹ کے قریب سے گاڑی نمبر LA-7676 میں سوار ایک ملزم کو گرفتار کر کے ایک پستول بمعہ گولیاں۔
  • گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 1184/2026 ، بجرم دفعہ SAA 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ 2013 درج کر لیا ایس ایچ او فیروزآباد انسپکٹر عدیل افضال نے بتایا کہ گرفتار ملزم اعتبار خان کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کا اہم رکن ہے۔
  • متاثرہ تاجر مدعی نعمان حسین نے مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ بہادرآباد ٹیپوسلطان روڈ کا رہائشی ہے جبکہ اس کی طارق روڈ پر گولڈ گلیریا کے نام سے جیولری شاپ ہے۔
  • مدعی نے پولیس کو بتایا کہ 27 اکتوبر کو وہ اپنی دکان بند کر کے اپنی گاڑی نمبر AZB-826 میں پیٹرول ڈلوانے کے لیے کشمیر روڈ کی طرف جا رہا تھا، جیسے ہی بالمقابل نور گراؤنڈ علامہ اقبال روڈ پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 رات تقریباً 11 بجے پہنچا۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): فیروزآباد پولیس نے سونے کے تاجر کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں گروہ کے ایک رکن کو گرفتار کر کے اسلحہ ، ایک لاکھ 20 ہزار روپے نقد اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق فیروز آباد پولیس اور شاہین فورس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے جمعہ اور ہفتے کی درمیانی شب پی ای سی ایچ سوسائٹی بلاک 2 علامہ اقبال روڈ جھیل پارک کے مین گیٹ کے قریب سے گاڑی نمبر LA-7676 میں سوار ایک ملزم کو گرفتار کر کے ایک پستول بمعہ گولیاں ، ایک پرس بمعہ ایک لاکھ 20 ہزار روپے نقد ، ایک سی این آئی سی بنام ملزم اعتبار خان ولد زرناب خان ، چند وزیٹنگ کارڈ اور ایک موبائل فون برآمد کیا گیا۔

گرفتار ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 1184/2026 ، بجرم دفعہ SAA 23(i)A سندھ آرمز ایکٹ 2013 درج کر لیا ایس ایچ او فیروزآباد انسپکٹر عدیل افضال نے بتایا کہ گرفتار ملزم اعتبار خان کراچی میں شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کی متعدد وارداتوں میں ملوث گروہ کا اہم رکن ہے ، جس نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 27 اکتوبر 2026 کو سونے کے تاجر کو اغوا کر کے رقم ، اسلحہ اور موبائل لے کر چھوڑ دیا تھا، جس کا مقدمہ الزم نمبر 1178/26 بجرم دفعہ 395 کے تحت 28 اکتوبر 2026 کو فیروزآباد تھانے میں درج کرایا گیا تھا۔

متاثرہ تاجر مدعی نعمان حسین نے مقدمہ درج کرانے کے لیے پولیس کو دیے گئے اپنے بیان میں بتایا کہ وہ بہادرآباد ٹیپوسلطان روڈ کا رہائشی ہے جبکہ اس کی طارق روڈ پر گولڈ گلیریا کے نام سے جیولری شاپ ہے۔

مدعی نے پولیس کو بتایا کہ 27 اکتوبر کو وہ اپنی دکان بند کر کے اپنی گاڑی نمبر AZB-826 میں پیٹرول ڈلوانے کے لیے کشمیر روڈ کی طرف جا رہا تھا، جیسے ہی بالمقابل نور گراؤنڈ علامہ اقبال روڈ پی ای سی ایچ ایس بلاک 2 رات تقریباً 11 بجے پہنچا، اسی دوران عقب سے SP نمبرکا سیاہ ڈالا جس کے اوپر پولیس نما لائٹ لگی ہوئی تھی جس میں سوار 4 افراد پولیس نما یونیفارم اور ایک شخص پینٹ شرٹ پہنے تھا ، ڈالے سے میری گاڑی کو سائیڈ دے کر روکا اور اسلحہ کے زور پر مجھے اپنے ساتھ گاڑی بٹھا لیا۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•3 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•34 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...