کراچی: منظور کالونی میں نائٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: منظور کالونی میں نائٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گزشتہ رات ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کر لی۔
- مذکورہ ویڈیو کے مطابق 3 ڈاکوؤں نے پوری ٹیم سے موبائل فونز اور نقدی چھینی، جبکہ لڑکوں پر تشدد بھی کیا۔
- وزیر داخلہ سندھ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
- ڈاکو واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے منظور کالونی میں نائٹ میچ کھیلنے والی ٹیم کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
گزشتہ رات ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جیو نیوز نے حاصل کر لی۔
مذکورہ ویڈیو کے مطابق 3 ڈاکوؤں نے پوری ٹیم سے موبائل فونز اور نقدی چھینی، جبکہ لڑکوں پر تشدد بھی کیا۔
وزیر داخلہ سندھ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
ڈاکو واردات کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے واردات میں ملوث ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



