کراچی: دو دریا کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: دو دریا کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت فہد کے نام سے کی گئی ہے، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 8 میں دو دریا کے قریب گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق نوجوان کی شناخت فہد کے نام سے کی گئی ہے، جس کی لاش جناح اسپتال منتقل کردی گئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



