کراچی: سائیٹ ایریا کمپنی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: سائیٹ ایریا کمپنی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فارما کمپنی کے ویئر ہاؤس میں آگ لگی، جسے بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے حصہ لیا۔
- واٹر کارپوریشن حکام کا کہنا تھا کہ کرش پلانٹ ون اور ٹو ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، آگ پر مکمل قابو پانے تک واٹر ٹینکرز کی فراہمی جاری رہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی کے علاقے سائٹ ایریا کی ایک کمپنی میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فارما کمپنی کے ویئر ہاؤس میں آگ لگی، جسے بجھانے کیلئے فائر بریگیڈ کی 4 گاڑیوں نے حصہ لیا۔
واٹر کارپوریشن حکام کا کہنا تھا کہ کرش پلانٹ ون اور ٹو ہائیڈرنٹس پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی، آگ پر مکمل قابو پانے تک واٹر ٹینکرز کی فراہمی جاری رہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



