کراچی؛ گھر میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی؛ گھر میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی ایک نمبر سیکٹر اڑتالیس اے نورانی بستی بھنگر گوٹھ گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔
- فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملنے پر زمان ٹاؤن پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کورنگی زمان ٹاؤن نورانی بستی کے قریب گھر میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق زمان ٹاؤن تھانے کے علاقے کورنگی ایک نمبر سیکٹر اڑتالیس اے نورانی بستی بھنگر گوٹھ گھر میں فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی، خاتون کی لاش قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولنس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کی گئی، خاتون کی شناخت 30 سالہ نمراہ زوجہ ایاز کے نام سے کی گئی۔
فائرنگ کے واقعے کی اطلاع ملنے پر زمان ٹاؤن پولیس موقع پر پہنچ گئی اور پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھا کرنے کے لیے کرائم سین یونٹ کو طلب کرلیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



