کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی: لینڈنگ کے دوران پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- کراچی سے ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
- ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران نجی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔
کراچی سے ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ رہے۔ طیارے کی کلیئرنس تک اسے گراؤنڈ کر دیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



