لاہور: وردی میں بھیک مانگنے والے 3 پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: وردی میں بھیک مانگنے والے 3 پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی شہری سے کھانے کے پیسے مانگے، ملزمان نے برکت مارکیٹ میں شہری کو روک کر کھانے کے لیے پیسوں کا مطالبہ کیا۔
- ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران نے کہا کہ پولیس فورس کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور میں وردی میں بھیک مانگنے والے 3 پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔
پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ اہلکاروں نے دوران ڈیوٹی شہری سے کھانے کے پیسے مانگے، ملزمان نے برکت مارکیٹ میں شہری کو روک کر کھانے کے لیے پیسوں کا مطالبہ کیا۔
ڈی آئی جی آپریشن فیصل کامران نے کہا کہ پولیس فورس کے وقار پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



