لاہور: نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: نوکری کا جھانسہ دیکر خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس حکام کے مطابق زیادتی کا واقعہ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں پیش آیا۔
- پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
- پاکستان ریلوے افسران کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں ڈویژنل سپریٹنڈنٹ(ڈی ایس) ریلوے اور ڈپٹی ڈائریکٹر نامزد کیے گئے ہیں۔
- پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور میں نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق زیادتی کا واقعہ لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں پیش آیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ساتھی کے ساتھ مل کر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پاکستان ریلوے افسران کے خلاف عدالتی حکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں ڈویژنل سپریٹنڈنٹ(ڈی ایس) ریلوے اور ڈپٹی ڈائریکٹر نامزد کیے گئے ہیں۔
پولیس کے مطابق گرفتار ملزم سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



