لاہور: بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزم گرفتار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزم گرفتار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو گڑھی شاہو پولیس نے گرفتار کیا۔
- پولیس ترجمان کے مطابق ڈیجیٹل شواہد کے تجزیے اور ملزمان کی نشاندہی کے لیے این سی سی آئی اے کو مراسلہ ارسال کیا گیا۔
- ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر بچوں کو غیر اخلاقی سرگرمیوں پر اکسانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور میں بچوں کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے سے متعلق کیس میں ایک ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ترجمان کے مطابق ملزم کو گڑھی شاہو پولیس نے گرفتار کیا۔ معاملے میں دیگر عناصر کے ملوث ہونے کے شبہ پر بھی تحقیقات جاری ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق ڈیجیٹل شواہد کے تجزیے اور ملزمان کی نشاندہی کے لیے این سی سی آئی اے کو مراسلہ ارسال کیا گیا۔
ترجمان کے مطابق سوشل میڈیا پر بچوں کو غیر اخلاقی سرگرمیوں پر اکسانے والوں کے گرد گھیرا تنگ کیا جا رہا۔
ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ بچوں کو جرم کا ٹاسک دے کر اسے چیلنج سمجھنے کا رجحان انتہائی تشویشناک۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



