لاہور: شوہر نے مبینہ طور پر بیوی اور بچے پر تیزاب پھینک دیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "لاہور: شوہر نے مبینہ طور پر بیوی اور بچے پر تیزاب پھینک دیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پولیس کے مطابق گزشتہ روز ملزم نے کام نہ کرنے پر اپنی بیوی اور ڈیڑھ سالہ بچے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا۔
- تیزاب سے خاتون کی گردن، کمر اور دونوں ٹانگیں جبکہ بچے کا دایاں بازو متاثر ہوا ہے۔
- تیزاب سے خاتون کے سوتیلے بیٹے بھی معمولی زخمی ہوئے۔
- ایف آئی آر کے مطابق ملزم انصاف علی نے 2 شادیاں کر رکھی تھیں اور دوسری بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا۔
لاہور (بیورو رپورٹ): لاہور کے علاقے کاہنہ میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی اور بچے پر تیزاب پھینک دیا۔
پولیس کے مطابق گزشتہ روز ملزم نے کام نہ کرنے پر اپنی بیوی اور ڈیڑھ سالہ بچے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینک دیا۔
تیزاب سے خاتون کی گردن، کمر اور دونوں ٹانگیں جبکہ بچے کا دایاں بازو متاثر ہوا ہے۔
تیزاب سے خاتون کے سوتیلے بیٹے بھی معمولی زخمی ہوئے۔
ایف آئی آر کے مطابق ملزم انصاف علی نے 2 شادیاں کر رکھی تھیں اور دوسری بیوی سے جھگڑا چل رہا تھا۔
ملزم نے روہی نالے کے قریب فیکٹری سے واپسی پر اپنی دوسری بیوی اور بیٹے پر مبینہ طور پر تیزاب پھینکا اور فرار ہو گیا۔
پولیس نے ملزم کو فیصل آباد سے گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



