جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتنئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گےموبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیاعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتنئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گےموبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیاعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتنئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گےموبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیاعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمتنئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گےموبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیاعالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیلسونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمیچینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غوربرطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرارآؤٹ لک، ٹیمز، کو پائلٹ سمیت مائیکروسافٹ کی متعدد سروسز میں خلل، بحالی کے لیے تیزی سے کام کر رہے ہیں: مائیکروسافٹاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا حوثیوں کی ڈرون اور میزائل سازی روکنے کے اقدامات پر اتفاقوائٹ ہاؤس میں ٹرمپ اور کانگریس میں ڈیموکریٹس: کیا پاکستان کیپیٹل ہل میں ’نئے دوست‘ بنا سکتا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی28 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 9:21
🇬🇧 English

نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے

مریم نقویخصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی
نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نئی تاریخ رقم، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن پر قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی ہوں گے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک پاکستانی خلا باز چین کے انسانی خلائی مشن کا حصہ بنے گا۔
  • یہ چین کے خلائی پروگرام کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا مشن ہوگا جس میں چینی اور غیر ملکی خلا باز مشترکہ طور پر خلائی سفر کریں گے۔
  • چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے ساتھ نوجوان نسل کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھنے کی ترغیب بنے گی۔

بیجنگ (تزویراتی بیورو): پاکستان اور چین کے خلائی تعاون میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پاکستانی خلا باز چین کے خلائی اسٹیشن میں قدم رکھنے والے پہلے غیر ملکی خلا باز بننے جا رہے ہیں جسے دونوں ممالک کے سائنسی تعلقات میں ایک تاریخی سنگ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

چینی سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق چینی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایک پاکستانی خلا باز چین کے انسانی خلائی مشن کا حصہ بنے گا۔

۔

یہ چین کے خلائی پروگرام کی تاریخ میں اپنی نوعیت کا پہلا مشن ہوگا جس میں چینی اور غیر ملکی خلا باز مشترکہ طور پر خلائی سفر کریں گے۔

چینی سفارتخانے کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت پاکستان اور چین کی دیرینہ دوستی کو نئی بلندیوں تک لے جانے کے ساتھ نوجوان نسل کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھنے کی ترغیب بنے گی۔

مریم نقوی

خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹی

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•27 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

سلامتی کونسل، پاکستان کی حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت

سلامتی کونسل میں پاکستان نے حوثی ملیشیا کے حملوں کی مذمت کردی، سعودی عرب کی خودمختاری اور یمن کے امن و استحکام کے لیے حمایت کا اعادہ۔

13 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

موبائل نیٹ ورک یا انٹرنیٹ کا مسئلہ ہے؟ پی ٹی اے نے حل بتادیا

صارفین کمپنی کے کال سینٹر، ویب سائٹ، موبائل ایپ یا کسٹمر سروس سینٹر کے ذریعے اپنی شکایت درج کراسکتے ہیں۔

13 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•طارق محمود چوہدری

عالمی جونیئر اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی کی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل سے انصاف کی اپیل

ماہ نور علی نے الزام عائد کیا کہ پاکستان اسپورٹس بورڈ کے دفتر کے متعدد چکر لگائے لیکن ابھی تک حق نہیں مل سکا۔

13 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

سونے کی قیمت مسلسل گراوٹ کا شکار، 11 ہزار روپے کی بڑی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 109 ڈالر کی بڑی نوعیت کی کمی سے 3ہزار 940ڈالر کی سطح پر آگئی۔

13 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

چینی جاسوسہ کے بعد ایک اور معاشقہ؛ دل پھینک جینسن ہوانگ کو عہدے سے ہٹانے پر غور

جینسن ہوانگ الیکٹریکل انجینیئر ہیں اور 1993 میں ٹیک کمپنی بنائی تھی جن کی چپس کا AI میں بنیادی کردار ہے۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

برطانیہ؛ دو صحافیوں کو قتل کرنے کے منصوبہ ساز دو ایرانی جاسوس مجرم قرار

ایک ملزم کو عدم شواہد پر بری کردیا گیا جبکہ دونوں مجرموں کو آئندہ ماہ سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔