جمعہ، 13 نومبر 2026ء3 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئیفیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیاگورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوتآئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویشڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلانایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاریمائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی’کل کا بچہ اور ایسا رویہ‘: انڈیا کو ون ڈے کرکٹ میں دوسری بڑی شکست اور گرنور برار کے جارحانہ رویے پر تنقیدجادو ٹونے سے حکومتیں چلتی ہیں نہ جھوٹ اور پروپیگنڈے سے حکومتیں گرتی ہیں، عظمیٰ بخاریکراچی: چینی انجینئرز کی گاڑی پر حملہ کیس، مجرم کو 48 برس قید کی سزا سنادی گئی
سندھ28 منٹ پہلے•13 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 7:21
🇬🇧 English

گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوت

طارق محمود چوہدریسینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر
گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوت
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملک نور اعوان کی ملاقات، دورۂ جاپان کی دعوت"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ملک نور اعوان نے ملاقات کے دوران گورنر نہال ہاشمی کی سیاسی جدوجہد کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تیس سے پینتیس برس تک اچھے اور برے وقت میں نواز شریف کا ساتھ نبھایا۔
  • انہوں نے کہا کہ نہال ہاشمی نے کراچی جیسے بڑے شہر میں مسلم لیگ (ن) کی آواز بلند کی اور مشکل دور میں بھی پارٹی کا پرچم بلند رکھا۔
  • ملک نور اعوان نے کہا کہ نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقرری ان کی طویل سیاسی جدوجہد اور جماعت کے لیے دی گئی قربانیوں کا اعتراف ہے، نواز شریف اپنے دیرینہ کارکنوں کی خدمات یاد رکھتے ہیں اور ان ساتھیوں کی قدر کرتے ہیں جو آزمائش کے دور میں ان کے ساتھ کھڑے رہے۔
  • ملک نور اعوان نے نہال ہاشمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ مسلم لیگ (ن) جاپان کے عہدیدار اور کارکن ان کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کریں گے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): پاکستان مسلم لیگ (ن) جاپان کے صدر ملک نور اعوان نے اسلام آباد میں گورنر سندھ نہال ہاشمی سے ملاقات کی اور انہیں منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی، اس موقع پر انھوں نے گورنر سندھ کو دورہ جاپان کی دعوت بھی دی۔ ملاقات میں سینیٹر چوہدری تنویر اور وفاقی وزیر کھیئل داس کوہستانی بھی موجود تھے۔

ملک نور اعوان نے ملاقات کے دوران گورنر نہال ہاشمی کی سیاسی جدوجہد کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہوں نے تیس سے پینتیس برس تک اچھے اور برے وقت میں نواز شریف کا ساتھ نبھایا۔ ان کے بقول نہال ہاشمی کی سیاسی وابستگی کا اظہار خاص طور پر ان برسوں میں ہوا جب پارٹی کو مشکل حالات کا سامنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ نہال ہاشمی نے کراچی جیسے بڑے شہر میں مسلم لیگ (ن) کی آواز بلند کی اور مشکل دور میں بھی پارٹی کا پرچم بلند رکھا۔ ملک نور اعوان کے مطابق کراچی میں پارٹی کی نمائندگی اور نواز شریف کا مؤقف عوام تک پہنچانا نہال ہاشمی کی سیاسی جدوجہد کا اہم حصہ رہا ہے۔

ملک نور اعوان نے کہا کہ نہال ہاشمی کی بطور گورنر سندھ تقرری ان کی طویل سیاسی جدوجہد اور جماعت کے لیے دی گئی قربانیوں کا اعتراف ہے، نواز شریف اپنے دیرینہ کارکنوں کی خدمات یاد رکھتے ہیں اور ان ساتھیوں کی قدر کرتے ہیں جو آزمائش کے دور میں ان کے ساتھ کھڑے رہے۔

ملک نور اعوان نے نہال ہاشمی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور کہا کہ مسلم لیگ (ن) جاپان کے عہدیدار اور کارکن ان کے دورہ جاپان کا خیرمقدم کریں گے۔

طارق محمود چوہدری

سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹر

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
13 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•مریم نقوی

فیصل آباد: عدالت سے واپسی پر مخالفین نے 3 افراد کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

فیصل آباد کے علاقے ستیانہ میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل کردیا۔

13 نومبر 2026•28 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

آئی اے ای اے کی ایرانی افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر تشویش

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے ایران کے افزودہ یورینیم سے متعلق معلومات کے فقدان پر اظہار تشویش کیا ہے۔

13 نومبر 2026•48 منٹ پہلے•حمزہ فاروق

ڈنمارک کا غزہ میں سیلاب اور بدترین صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان

ڈنمارک نے غزہ میں سیلاب اور انسانی بحران کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے 9 ملین ڈالرز امداد کا اعلان کیا ہے۔

13 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایرانی فوج نے آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈورن مار گرایا، تصاویر بھی جاری

ایرانی میڈیا ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے جنوبی صوبے ہرمزگان کے ساحلی علاقے کوہستک کے قریب جدید فضائی دفاعی۔

13 نومبر 2026•49 منٹ پہلے•مریم نقوی

مائیکروسافٹ کی سروسز اچانک کیوں بند ہوئیں اور دنیا بھر میں کتنے صارفین متاثر ہوئے؟

مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ یہ بندش سائبر سیکیورٹی کے واقعے کی وجہ سے نہیں تھی، لیکن مسائل کو حل کرنے کی کوششیں اب تک بڑی حد تک ناکام رہی ہیں۔

13 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•حمزہ فاروق

وزیراعظم کی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے ضروری تعاون فراہمی کی یقین دہانی

وزیراعظم شہباز شریف نے کاروباری برادری کو سرمایہ کاری کے فروغ کےلیے تمام ضروری تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔