بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
شوبز و انٹرٹینمنٹ•3 نومبر 2026•وقت اشاعت: شام 6:38
🇬🇧 English

میئر کراچی نے حنا الطاف کا بیان ’بغض پیپلزپارٹی‘ قرار دے دیا

عائشہ نورانینمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)
میئر کراچی نے حنا الطاف کا بیان ’بغض پیپلزپارٹی‘ قرار دے دیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میئر کراچی نے حنا الطاف کا بیان ’بغض پیپلزپارٹی‘ قرار دے دیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حال ہی میں پریس کانفرنس کے دوران حنا الطاف کی پوسٹ پر صحافی کے سوال پر اپنا مؤقف دیا ہے۔
  • انہوں نے کہا کہ ’جن اداکارہ کا آپ نے نام لیا میں انہیں نہیں جانتا لیکن اگر آپ نے ابھی وزیر اعلیٰ سندھ کو دیکھا تھا ناں سڑک پر ہی چل رہے تھے ناصرف وہ بلکہ ان کے ساتھ ماشا اللہ وزرا بھی تھے، ان کے ساتھ ہم بلدیاتی نمائندگے بھی تھے اور عام شہری بھی موجود تھے، کتنا بڑا مجمع تھا۔
  • میئر نے کہا کہ اور مجھے حیرت ہوتی ہے کہ بغض پیپلزپارٹی میں لوگ بھول جاتے ہیں کہ آج سے 20 سال پہلے شہر کے کیا حالات تھے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ شہر کے اندر لوگ کس کشمکش میں تھے چاہے بوری بند لاشیں ہوں یا پیا جام ہڑتال، بھتہ خوری، اغوا ہوں لیکن آج الحمدللہ وہ چیزیں نہیں ہیں تو ان کی رائے ہے وہ رائے بیان کرلیں۔
  • یہ پڑھیں: کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت۔

کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حنا الطاف کے شہر قائد کو جیل قرار دینے کے بیان پر ردعمل دے دیا ہے۔

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے حال ہی میں پریس کانفرنس کے دوران حنا الطاف کی پوسٹ پر صحافی کے سوال پر اپنا مؤقف دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’جن اداکارہ کا آپ نے نام لیا میں انہیں نہیں جانتا لیکن اگر آپ نے ابھی وزیر اعلیٰ سندھ کو دیکھا تھا ناں سڑک پر ہی چل رہے تھے ناصرف وہ بلکہ ان کے ساتھ ماشا اللہ وزرا بھی تھے، ان کے ساتھ ہم بلدیاتی نمائندگے بھی تھے اور عام شہری بھی موجود تھے، کتنا بڑا مجمع تھا۔‘۔

میئر نے کہا کہ اور مجھے حیرت ہوتی ہے کہ بغض پیپلزپارٹی میں لوگ بھول جاتے ہیں کہ آج سے 20 سال پہلے شہر کے کیا حالات تھے لوگ یہ بھول جاتے ہیں کہ شہر کے اندر لوگ کس کشمکش میں تھے چاہے بوری بند لاشیں ہوں یا پیا جام ہڑتال، بھتہ خوری، اغوا ہوں لیکن آج الحمدللہ وہ چیزیں نہیں ہیں تو ان کی رائے ہے وہ رائے بیان کرلیں۔

یہ پڑھیں: کراچی کو لڑکیوں کیلیے جیل قرار دینے پر حنا پرویز بٹ کی حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت۔

مرتضیٰ وہاب نے اداکارہ پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ لندن کے ویسے جو حالات ہیں نہ وہ بڑے خطرناک ہیں اور کوئی بھی بندہ جو تھوڑا انٹرنیشنلی چیزوں کو دیکھتا ہے لندن گیا ہے وہ آپ کو بتا سکتا ہے کہ لندن کے اندر بڑی خطرناک صورت حال ہے۔

میئر کراچی نے کہا کہ بغض پیپلزپارٹی کے پاس جو عینک ہے وہ ڈسپنسری یا اسپتال آئی ہم مفت میں انشا اللہ ان کا علاج کروائیں گے اور چشمہ بھی سستے داموں میں ملے گا برانڈڈ نہیں ہوگا۔ ہمارا اپنا لوکل چشمہ سبسڈائز یٹ پر دیں گے۔

واضح رہے کہ اداکارہ حنا الطاف نے لندن سے کراچی واپسی سے قبل کہا تھا کہ میری فلائٹ ہے آج کراچی کی تو میں آخری گفتگو کررہی ہیں اس کے بعد تو کراچی کی جیل میں قید ہوجانا ہے جہاں لڑکیاں آزادی سے زندگی نہیں گزار سکتیں۔

اداکارہ کو اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

عائشہ نورانی

نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•1 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•32 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...