میر رضا کیس: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں این سی سی آئی اے کے افسر کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "میر رضا کیس: مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں این سی سی آئی اے کے افسر کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- این سی سی آئی اے نے محکمہ داخلہ کو جوابی خط میں کہا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اکبر جے آئی ٹی میں این سی سی آئی اے کی نمائندگی کریں گے، شہزاد اکبر کو حکومت سندھ کی تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں نامزد کیا گیا۔
- خط میں کہا گیا کہ این سی سی آئی اے کا نامزد افسر جے آئی ٹی سے مکمل تعاون کرے گا، میر رضا کیس میں ڈیجیٹل فرانزکس، موبائل فون ڈیٹا کی تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کی جائے۔
- این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ میر رضا کی اسمارٹ واچ کی جانچ میں بھی این سی سی آئی اے معاونت کرے۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا قتل کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے افسر کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
این سی سی آئی اے نے محکمہ داخلہ کو جوابی خط میں کہا کہ ڈپٹی ڈائریکٹر شہزاد اکبر جے آئی ٹی میں این سی سی آئی اے کی نمائندگی کریں گے، شہزاد اکبر کو حکومت سندھ کی تشکیل کردہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں نامزد کیا گیا۔
خط میں کہا گیا کہ این سی سی آئی اے کا نامزد افسر جے آئی ٹی سے مکمل تعاون کرے گا، میر رضا کیس میں ڈیجیٹل فرانزکس، موبائل فون ڈیٹا کی تحقیقات میں تکنیکی معاونت فراہم کی جائے۔
این سی سی آئی اے کا کہنا ہے کہ میر رضا کی اسمارٹ واچ کی جانچ میں بھی این سی سی آئی اے معاونت کرے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



