مچل اسٹارک دوبارہ نمبر ون بولر بن گئے، فخر زمان کی بھی ترقی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مچل اسٹارک دوبارہ نمبر ون بولر بن گئے، فخر زمان کی بھی ترقی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گزشتہ ہفتے پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بننے والے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر مارکو جینسن دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔
- کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی رینکنگ میں یہ تبدیلی سامنے آئی۔
- اسٹارک نے میچ میں مجموعی طور پر 9 وکٹیں حاصل کیں تاہم آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور سیریز 1-2 سے گنوانا پڑی۔
- دوسری جانب جنوبی افریقا کے اسپنر سائمن ہارمر نے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے آئی سی سی ٹیسٹ بولرز کی تازہ عالمی رینکنگ میں ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
گزشتہ ہفتے پہلی مرتبہ نمبر ون ٹیسٹ بولر بننے والے جنوبی افریقا کے آل راؤنڈر مارکو جینسن دوسرے نمبر پر چلے گئے ہیں۔
کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے بعد جاری ہونے والی رینکنگ میں یہ تبدیلی سامنے آئی۔
اسٹارک نے میچ میں مجموعی طور پر 9 وکٹیں حاصل کیں تاہم آسٹریلیا کو 176 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور سیریز 1-2 سے گنوانا پڑی۔
دوسری جانب جنوبی افریقا کے اسپنر سائمن ہارمر نے میچ میں 10 وکٹیں حاصل کرکے مین آف دی میچ کا اعزاز اپنے نام کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



