مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کے لیے حکومت کو اختیار دیدیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا سے مذاکرات کے لیے حکومت کو اختیار دیدیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق صدر مسعود پزیشکیان نے بتایا کہ حکومت امریکا کے ساتھ تنازع بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور اس مقصد کے لیے سپریم لیڈر نے حکومت کو بعض اختیارات تفویض کیے ہیں۔
- ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے زور دیکر کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے حکومت مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
- دوسری جانب اے ایف پی نے بھی ایرانی صدر پزیشکیان کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کے سلسلے میں حکومت کو اختیارات دیے ہیں۔
- تاہم ان اختیارات کی نوعیت اور حدود واضح نہیں کی گئیں اور نہ ہی کسی حتمی معاہدے کا اعلان ہوا ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے امریکا کے ساتھ جنگ ختم کرنے کے لیے جاری مذاکرات میں حکومت کو خصوصی اختیارات دے دیے ہیں۔
ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق صدر مسعود پزیشکیان نے بتایا کہ حکومت امریکا کے ساتھ تنازع بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے اور اس مقصد کے لیے سپریم لیڈر نے حکومت کو بعض اختیارات تفویض کیے ہیں۔
ایرانی صدر مسعود پزیشکیان نے زور دیکر کہا کہ جنگ کے خاتمے کے لیے حکومت مذاکرات کے ذریعے مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
دوسری جانب اے ایف پی نے بھی ایرانی صدر پزیشکیان کے بیان کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ سپریم لیڈر نے امریکا سے مذاکرات کے سلسلے میں حکومت کو اختیارات دیے ہیں۔
تاہم ان اختیارات کی نوعیت اور حدود واضح نہیں کی گئیں اور نہ ہی کسی حتمی معاہدے کا اعلان ہوا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی رابطے جاری ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



