مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند، پُرعزم و پُرامید ہیں: باقر قالیباف

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند، پُرعزم و پُرامید ہیں: باقر قالیباف"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف نے بتایا ہے کہ میں نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی، جس میں ملک کے معاشی مسائل پر خصوصی توجہ دی گئی۔
- سینئر ایرانی سفارت کار کے مطابق سپریم لیڈر نے گزشتہ ہفتے ایرانی صدر کے ساتھ 7 گھنٹے طویل ملاقات۔
- باقر قالیباف کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے ملکی معیشت کے اہم اشاریوں کے جائزے میں غلط اندازوں سے گریز کرنے پر زور دیا۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای مکمل صحت مند، پُرعزم، پُرجوش اور پُرامید ہیں، انہیں ملک کے مجموعی اور تفصیلی معاملات پر مکمل گرفت حاصل۔
پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے باقر قالیباف نے بتایا ہے کہ میں نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات کی، جس میں ملک کے معاشی مسائل پر خصوصی توجہ دی گئی۔
سینئر ایرانی سفارت کار کے مطابق سپریم لیڈر نے گزشتہ ہفتے ایرانی صدر کے ساتھ 7 گھنٹے طویل ملاقات۔
باقر قالیباف کے مطابق مجتبیٰ خامنہ ای نے ملکی معیشت کے اہم اشاریوں کے جائزے میں غلط اندازوں سے گریز کرنے پر زور دیا۔
انہوں نے بتایا ہے کہ سپریم لیڈر نے پیداواری سپلائی چین کو محفوظ بنانے، اشیائے خور و نوش کی فراہمی یقینی بنانے، عوام کی قوتِ خرید برقرار رکھنے اور محاذ پر موجود مسلح افواج کی معاشی ضروریات پوری کرنے کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



