ملتان: ماں اور 2 بہنوں کو قتل کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملتان: ماں اور 2 بہنوں کو قتل کرنیوالا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سی سی ڈی پولیس کے مطابق 28 اکتوبر کو ملزم نے ماں اور دو بہنوں کو قتل کیا تھا، ملزم امان گزشتہ رات سی سی ڈی کی حراست سے فرار ہوا تھا، جو آج کہروڑ پکا میں مقابلے میں مارا گیا۔
- پولیس حکام کے مطابق ملزم کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب سی سی ڈی کے حوالے کیا گیا تھا۔
- ملزم نے قتل کو چھپانے کے لیے تینوں لاشوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق ملتان میں ماں اور 2 بہنوں کو قتل کرنے کے کیس کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہوگیا۔
سی سی ڈی پولیس کے مطابق 28 اکتوبر کو ملزم نے ماں اور دو بہنوں کو قتل کیا تھا، ملزم امان گزشتہ رات سی سی ڈی کی حراست سے فرار ہوا تھا، جو آج کہروڑ پکا میں مقابلے میں مارا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب سی سی ڈی کے حوالے کیا گیا تھا۔ اسے دو روز قبل تھانہ ڈی ایچ اے پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
ملزم نے قتل کو چھپانے کے لیے تینوں لاشوں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



