ملتان، گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ملتان، گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ریسکیو حکام کے مطابق آگ مکان کی دوسری منزل پر آگ لگی تھی جسے بجھا دیا گیا۔
- ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ملتان بوسن روڈ پر اڈا لطف آباد کے قریب گھر میں آگ لگنے سے خاتون اور ان کی دو بیٹیاں جھلس کر جاں بحق ہوگئیں۔
ریسکیو حکام کے مطابق آگ مکان کی دوسری منزل پر آگ لگی تھی جسے بجھا دیا گیا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



