نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "نیتن یاہو کا مغربی کنارے کو مکمل بند کرنے کا حکم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا۔
- اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کو ہیبرون کی ناکابندی اور مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا حکم دے دیا ہے، اسرائیلی فوج پوری طاقت کے ساتھ کارروائیوں میں مصروف۔
- رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ اعلیٰ حکام کے ساتھ صورتحال کا باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج کو ہیبرون کی ناکابندی اور مغربی کنارے میں مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا حکم دے دیا ہے، اسرائیلی فوج پوری طاقت کے ساتھ کارروائیوں میں مصروف ہے۔
رپورٹس کے مطابق فائرنگ سے دو اسرائیلی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہوئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں کے نام اسٹاف سارجنٹ رون یوناتھن اور سارجنٹ یووال شائی بتائے گئے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



