کراچی میں موسم سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "کراچی میں موسم سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ناشتہ کے لیے صبح ساڑھے چھ بجے سے صبح نو بجے تک، دوپہر کے کھانے کے لیے دوپہر بارہ بجے سے ڈھائی بجے تک اور رات کے کھانے کے لیے شام چھ بجے سے رات نو بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔
- کمپنی نے کہا ہے کہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے روزمرہ کھانا پکانے کے امور انہی اوقات کے مطابق ترتیب دیں، کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے ہیلپ لائن 1199 یا آفیشل ویب سائٹ سے رجوع کریں۔
کراچی (معاشی و سیاسی بیورو): کراچی میں موسم سرما کے لیے گیس لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، گھریلو صارفین کو 24 گھنٹوں میں صرف تین مخصوص اوقات میں گیس ملے گی۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق ناشتہ کے لیے صبح ساڑھے چھ بجے سے صبح نو بجے تک، دوپہر کے کھانے کے لیے دوپہر بارہ بجے سے ڈھائی بجے تک اور رات کے کھانے کے لیے شام چھ بجے سے رات نو بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔
کمپنی نے کہا ہے کہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے روزمرہ کھانا پکانے کے امور انہی اوقات کے مطابق ترتیب دیں، کسی بھی شکایت یا معلومات کے لیے ہیلپ لائن 1199 یا آفیشل ویب سائٹ سے رجوع کریں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



