آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ نئے صوبے ضروری ہیں، فاروق ستار

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ نئے صوبے ضروری ہیں، فاروق ستار"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جنرل ورکز اجلاس سے فاروق ستار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب شہریوں کے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے تو محرومی بڑھے گی۔
- انہوں نے کہ یہ چار صوبے چند خاندانوں کی اجارہ داری کو جاری رکھنے کی مشینری ہیں۔
- فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں شراکتی شمولیتی جمہوریت کی ضرورت ہے، چاروں صوبوں میں نئے انتظامی یونٹس ضروری ہیں۔
- ایم کیو ایم رہنما کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں انتظامی تقسیم کی ضرورت ہے۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ نئے صوبے ضروری ہیں۔
جنرل ورکز اجلاس سے فاروق ستار نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب شہریوں کے بنیادی مسائل حل نہیں ہوں گے تو محرومی بڑھے گی۔
انہوں نے کہ یہ چار صوبے چند خاندانوں کی اجارہ داری کو جاری رکھنے کی مشینری ہیں۔
فاروق ستار کا کہنا تھا کہ اب پاکستان میں شراکتی شمولیتی جمہوریت کی ضرورت ہے، چاروں صوبوں میں نئے انتظامی یونٹس ضروری ہیں۔
ایم کیو ایم رہنما کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں انتظامی تقسیم کی ضرورت ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



