دانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "دانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا، وزیراعظم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اجلاس میں وفاقی وزرا احسن اقبال، احد چیمہ، عطا تارڑ، شزا فاطمہ اور مصدق مسعود ملک نے شرکت۔
- اس موقع پر گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، سندھ اور بلوچستان میں دانش اسکولوں کی تعمیر میں پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔
- اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا۔
- وزیراعظم نے دانش اسکولوں کی تعمیر کا کام تیز اور تعمیراتی سرگرمیاں 24 گھنٹے جاری رکھنے کی ہدایت۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں بذریعہ زوم آن لائن اجلاس ہوا جس میں ملک بھر میں دانش اسکولز کی تعمیر میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وفاقی وزرا احسن اقبال، احد چیمہ، عطا تارڑ، شزا فاطمہ اور مصدق مسعود ملک نے شرکت۔
اس موقع پر گلگت بلتستان، آزاد کشمیر، سندھ اور بلوچستان میں دانش اسکولوں کی تعمیر میں پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابل قبول نہیں ہوگا۔ دانش اسکولوں میں انتہائی غریب اور مستحق گھرانوں کےبچوں کو داخلہ دیا جائے گا۔
وزیراعظم نے دانش اسکولوں کی تعمیر کا کام تیز اور تعمیراتی سرگرمیاں 24 گھنٹے جاری رکھنے کی ہدایت۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



