شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چین پہنچ گئے

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان چین پہنچ گئے"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان دریائے یالو پر قائم کیے جانے والے نئے پل کے ذریعے چین کے سرحدی شہر ڈانڈونگ پہنچے۔
- شمالی کوریا کے نظرثانی شدہ آئین میں رہنما کم جونگ اُن کو سربراہ مملکت نامزد کر دیا گیا۔
- اس موقع پر چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ نے شمالی کوریا کے سربراہ کا استقبال کیا۔
بیجنگ (تزویراتی بیورو): شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان عوامی جمہوریہ چین پہنچ گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق کم جونگ ان دریائے یالو پر قائم کیے جانے والے نئے پل کے ذریعے چین کے سرحدی شہر ڈانڈونگ پہنچے۔
شمالی کوریا کے نظرثانی شدہ آئین میں رہنما کم جونگ اُن کو سربراہ مملکت نامزد کر دیا گیا۔
اس موقع پر چینی وزیرِ اعظم لی چیانگ نے شمالی کوریا کے سربراہ کا استقبال کیا۔
کم جونگ ان چینی افواج کی کوریا کی جنگ میں شامل ہونے کے یادگار دن کے حوالے سے چین کے دورے پر پہنچے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



