بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی•27 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 1:37
🇬🇧 English

ٹرمپ کو نوبیل انعام نہ ملنے پر ناروے تارکین وطن مشکل میں پڑ گئے

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ٹرمپ کو نوبیل انعام نہ ملنے پر ناروے تارکین وطن مشکل میں پڑ گئے
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ٹرمپ کو نوبیل انعام نہ ملنے پر ناروے تارکین وطن مشکل میں پڑ گئے"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • ریاست مشیگن میں مڈٹرم الیکشن کے سلسلے میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ناروے سے آنے والے تارکینِ وطن کو امریکا میں خوش آمدید نہیں کہنا چاہتے۔
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا 8 جنگیں رکوا چکا ہوں لیکن نوبیل انعام نہیں ملا، اس لیے ناروے سے آنے والے تارکینِ وطن کو خوش آمدید نہیں کریں گے، ٹرمپ نے ناروے کے لیے نازیبا الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اسے گھٹیا ملک بھی قرار دیا۔
  • روئٹرز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کی ناشائستہ زبان کا نشانہ بننے والے ممالک کی فہرست میں ناروے بھی شامل ہو گیا۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): مشیگن: ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل انعام نہ ملنے پر ناروے تارکین وطن مشکل میں پڑ گئے، امریکی صدر نے ایک انتقامی بیان میں نوبیل نہ ملنے پر ناروے کے تارکین وطن کو خوش آمدید کہنے سے انکار کر دیا۔

ریاست مشیگن میں مڈٹرم الیکشن کے سلسلے میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ناروے سے آنے والے تارکینِ وطن کو امریکا میں خوش آمدید نہیں کہنا چاہتے۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا 8 جنگیں رکوا چکا ہوں لیکن نوبیل انعام نہیں ملا، اس لیے ناروے سے آنے والے تارکینِ وطن کو خوش آمدید نہیں کریں گے، ٹرمپ نے ناروے کے لیے نازیبا الفاظ کا استعمال کرتے ہوئے اسے گھٹیا ملک بھی قرار دیا۔

روئٹرز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کی ناشائستہ زبان کا نشانہ بننے والے ممالک کی فہرست میں ناروے بھی شامل ہو گیا ہے، انھوں نے اتوار کو ناروے کے خلاف اپنی توہین آمیز زبان میں مزید شدت پیدا کرتے ہوئے اسے ’’ایک گھٹیا ملک‘‘ قرار دیا اور کہا کہ ناروے سے آنے والے تارکینِ کو وطن امریکا میں خوش آمدید نہیں کہا جا سکتا، کیوں کہ ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں قائم نوبیل کمیٹی نے انھیں امن کا نوبیل انعام نہیں دیا۔

فرانس میں حالیہ بدامنی کو تارکینِ وطن سے منسوب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ وہ بعض ممالک سے آنے والے تارکینِ وطن کا خیر مقدم کریں گے، لیکن ناروے سے آنے والوں کا نہیں۔ ان کا کہنا تھا ’’کیوں کہ مجھے نوبیل انعام نہیں ملا۔۔۔ اس لیے میں ناروے سے کسی کو نہیں چاہتا۔‘‘۔

تاہم، ایسے کوئی شواہد سامنے نہیں آئے کہ ٹرمپ انتظامیہ ناروے کے تارکینِ وطن کے بارے میں کسی نئی سرکاری پالیسی کو اختیار کر رہی۔

ناروے کے وزیر خارجہ ایسپن بارتھ آیدے نے پیر کو سرکاری نشریاتی ادارے این آر کے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ’’وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ نوبیل کمیٹی آزاد ہے۔ اگر کسی کو اس بارے میں شبہ ہو تو ہم انھیں یہ بات یاد دلا چکے ہیں، اور صورت حال اب بھی وہی ہے۔‘‘۔

ٹرمپ نے کہا ’’ناروے درحقیقت ایک گھٹیا ملک بن چکا ہے۔‘‘ انھوں نے انگریزی میں توہین آمیز اصطلاح shit house country استعمال کی، جو اس سے پہلے ہیٹی، لیبیا، صومالیہ اور یمن کے لیے بھی استعمال کر چکے ہیں۔

آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کے مطابق فی کس مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کے لحاظ سے ناروے دنیا کے بلند ترین آمدنی والے ممالک میں شامل ہے۔ ناروے کے خودمختار ویلتھ فنڈ نے 2026 کی پہلی ششماہی میں ریکارڈ 1.75 ٹریلین نارویجن کرونر (184.3 ارب ڈالر) منافع کمایا۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...