عمان نے ورلڈ کپ کوالیفائر 2027 کیلیے جگہ بنا لی، نمیبیا کو پلے آف مرحلے کا سامنا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "عمان نے ورلڈ کپ کوالیفائر 2027 کیلیے جگہ بنا لی، نمیبیا کو پلے آف مرحلے کا سامنا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- دبئی میں ورلڈ کپ لیگ 2 کے آخری میچ میں شکست کے بعد عمان اور نمیبیا کے پوائنٹس 33، 33 رہے تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر عمان نے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔
- یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنائے۔
- عمان کی جانب سے شکیل احمد نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
- جواب میں عمان کی ٹیم ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور 28 رنز پر تین وکٹیں گنوا دیں۔
خلیج بیورو (ریاض / دبئی): عمان نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلاف 42 رنز سے شکست کے باوجود آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کوالیفائر 2027 میں رسائی حاصل کرلی۔
دبئی میں ورلڈ کپ لیگ 2 کے آخری میچ میں شکست کے بعد عمان اور نمیبیا کے پوائنٹس 33، 33 رہے تاہم بہتر نیٹ رن ریٹ کی بنیاد پر عمان نے اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔
یو اے ای نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنائے۔ کپتان راہول چوپڑا اور ادیب عثمانی نے 47، 47 جبکہ باسل حمید نے 43 رنز کی اننگز کھیلی۔
عمان کی جانب سے شکیل احمد نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
جواب میں عمان کی ٹیم ابتدا سے ہی مشکلات کا شکار رہی اور 28 رنز پر تین وکٹیں گنوا دیں۔ مجیب علی نے 65 رنز کی مزاحمتی اننگز کھیلی تاہم پوری ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 184 رنز بنا سکی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
مریم نقوی
خصوصی نمائندہ برائے سائنس و آئی ٹیدی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



