ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر حملے سے پاکستان، افغانستان بھی متاثر ہوسکتے ہیں، امریکی پروفیسر

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران کی نیوکلیئر سائٹس پر حملے سے پاکستان، افغانستان بھی متاثر ہوسکتے ہیں، امریکی پروفیسر"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- یونیورسٹی آف شکاگو کے پروفیسر رابرٹ پیپ نے ایران کے پِکیکس ماؤنٹین پر ممکنہ ایٹمی حملے کے اثرات سے متعلق نقشہ جاری کیا۔
- جاری کردہ نقشے کے مطابق پاکستان کے مغربی اور شمالی علاقوں تک تابکاری پھیلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
- پروفیسر رابرٹ پیپ نے کہا کہ افغانستان میں بھی ایران سے ملحقہ علاقوں سمیت مختلف حصے متاثر ہوسکتے ہیں۔
- امریکی پروفیسر نے مزید کہا کہ اس کے اثرات بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی پروفیسر نے انتباہ کیا ہے کہ ایران کے نیوکلیئر سائٹس پر حملے سے پاکستان اور افغانستان بھی متاثر ہوسکتے ہیں۔
یونیورسٹی آف شکاگو کے پروفیسر رابرٹ پیپ نے ایران کے پِکیکس ماؤنٹین پر ممکنہ ایٹمی حملے کے اثرات سے متعلق نقشہ جاری کیا۔
جاری کردہ نقشے کے مطابق پاکستان کے مغربی اور شمالی علاقوں تک تابکاری پھیلنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
پروفیسر رابرٹ پیپ نے کہا کہ افغانستان میں بھی ایران سے ملحقہ علاقوں سمیت مختلف حصے متاثر ہوسکتے ہیں۔
امریکی پروفیسر نے مزید کہا کہ اس کے اثرات بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں تک پہنچ سکتے ہیں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



