بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی•26 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 12:03
🇬🇧 English

پاکستان اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، قریبی دفاعی روابط برقرار رکھنے کا عزم

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
پاکستان اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، قریبی دفاعی روابط برقرار رکھنے کا عزم
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان اور ترکیہ کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، قریبی دفاعی روابط برقرار رکھنے کا عزم"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق یہ عزم اُس وقت سامنے آیا جب پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں اپنے ترک ہم منصب حاقان فیدان سے ملاقات۔
  • پاکستانی دفتر خارجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ ’وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔
  • یمن میں سرگرم حوثی باغیوں نے حالیہ ہفتوں کے دوران سعودی عرب پر حملوں میں شدت پیدا کی۔

خلیج بیورو (ریاض / دبئی): پاکستان اور ترکیہ نے جمعے کے روز سعودی عرب پر حوثی باغیوں کے حملوں کی سخت الفاط میں مذمت کی اور علاقائی معاملات پر قریبی رابطے جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔ اس میں تینوں ممالک کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت تعاون بھی شامل۔

عرب نیوز کے مطابق یہ عزم اُس وقت سامنے آیا جب پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں اپنے ترک ہم منصب حاقان فیدان سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات چار علاقائی طاقتوں اور یورپی ممالک کے درمیان ہونے والے مذاکرات سے قبل ہوئی، جن کا مقصد امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے تناظر میں بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کا حل تلاش کرنا۔

پاکستانی دفتر خارجہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں کہا کہ ’وزرائے خارجہ نے سعودی عرب کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کیا۔‘ بیان میں مزید کہا گیا کہ ’انہوں نے مملکت کو نشانہ بنانے والے حوثی حملوں کی بھی مذمت کی اور ریاستوں کی خودمختاری کے احترام کی اہمیت پر زور دیا۔‘۔

یمن میں سرگرم حوثی باغیوں نے حالیہ ہفتوں کے دوران سعودی عرب پر حملوں میں شدت پیدا کی ہے۔ اِن حملوں میں ہوائی اڈوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یہ صورتِ حال امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ سے منسلک بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں سامنے آئی ہے۔ بدھ کے روز سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں الگ الگ حملوں کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہوئے۔ ان حملوں میں شَیبہ آئل فیلڈ میں سعودی تیل کمپنی آرامکو کی تیل پراسیسنگ تنصیب اور دمام کے کنگ فہد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو نشانہ بنایا گیا۔

پاکستان، جس نے امریکہ اور ایران کے درمیان ثالث کا کردار ادا کیا ہے، سعودی عرب کے ساتھ طویل عرصے سے دفاعی تعلقات رکھتا ہے۔ پاکستان نے اگست میں سعودی عرب اور ترکیہ کے ساتھ سہ فریقی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے کے تحت کسی ایک رُکن ملک پر مسلح حملے کو تینوں ممالک پر حملہ تصور کیا جائے۔

اسحاق ڈار نے آر فور گروپ کے اجلاس کی میزبانی کرنے پر حاقان فیدان کا شکریہ ادا کیا۔ اس گروپ میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر شامل ہیں۔ اِن کے علاوہ فرانس، جرمنی، اٹلی اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ کے ساتھ ایک وسیع تر اجلاس بھی منعقد ہوا۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے جمعرات کو بتایا تھا کہ اِن ممالک کے درمیان اس طرز کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔

بیان کے مطابق، اسحاق ڈار اور حاقان فیدان نے مشرق وسطیٰ اور فلسطین کی صورت حال پر بھی تبادلۂ خیال کیا اور اِس بات پر اتفاق کیا کہ دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ کثیرالفریقی فورمز پر بھی’باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون کو مزید گہرا کیا جائے گا۔‘۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...