پاکستان ٹیم نے دل جیت لیے: مریم نواز

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستان ٹیم نے دل جیت لیے: مریم نواز"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- تین ملکی ون ڈے سیریز جیتنے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اظہارِ مسرت کرتے ہوئے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
- کراچی تجربہ کار فخر زمان کی فائٹنگ سنچری ، نوجوان۔
- وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو سنچری بنانے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
- واضح رہے کہ فخر زمان کی فائٹنگ سنچری، نوجوان سعد بیگ، عرفات منہاس اور حسن نواز کی ذمے دارانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی ہے۔
لاہور (بیورو رپورٹ): وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نےچیمپئنز کی طرح بہترین کھیل پیش کر کے دل جیت لیے ہیں۔
تین ملکی ون ڈے سیریز جیتنے پر وزیرِ اعلیٰ پنجاب نے اظہارِ مسرت کرتے ہوئے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔
کراچی تجربہ کار فخر زمان کی فائٹنگ سنچری ، نوجوان۔
وزیرِ اعلی پنجاب مریم نواز نے قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان کو سنچری بنانے پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
واضح رہے کہ فخر زمان کی فائٹنگ سنچری، نوجوان سعد بیگ، عرفات منہاس اور حسن نواز کی ذمے دارانہ اننگز کی بدولت پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے کر سہ ملکی سیریز جیتی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



