پاکستانی بہت اچھے اور مہربان ہیں: فرانسیسی شہری کی موٹر سائیکل پر اسلام آباد آمد

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی بہت اچھے اور مہربان ہیں: فرانسیسی شہری کی موٹر سائیکل پر اسلام آباد آمد"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- مختلف ممالک کی سیر کرتے ہوئے فرانسیسی شہری دیمین کولن اب پاکستان پہنچ چکے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): فرانس سے شروع ہونے والا موٹر سائیکل کا سفر جو ایک سال گزرنے کے بعد بھی جاری ہے۔
مختلف ممالک کی سیر کرتے ہوئے فرانسیسی شہری دیمین کولن اب پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ دیکھیے ان کی کہانی اردو نیوز کے نامہ نگار ثوبان افتخار راجہ کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



