پشاور: روڈ کے درمیان بجلی کھمبوں کی منتقلی سے متعلق پیسکو کی وضاحت

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پشاور: روڈ کے درمیان بجلی کھمبوں کی منتقلی سے متعلق پیسکو کی وضاحت"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وہ واپڈا حکام کو روڈ کے درمیان سے بجلی کے کھمبے ہٹانے کا کہیں گے۔
- اس معاملے پر پیسکو نے وضاحتی بیان جاری کیا اور بتایا کہ دلہ زاک روڈ پر بجلی کے کھمبوں کی منتقلی کا کام جاری ہے۔
- پیسکو حکام کے مطابق کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کو رقم کی ادائیگی کے لیے خط لکھا تھا، ہمیں ستمبر 2026ء میں رقم موصول ہوئی، جس کے فوراً بعد کام شروع کردیا تھا۔
- پیسکو حکام کے مطابق دلہ زاک روڈ کے 3 سیکشن میں سے ایک پر بجلی کے کھمبے محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے ہیں جبکہ 2 سیکشن پر اسی ہفتے میں کام مکمل کرلیا جائے گا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): پشاور کے دلہ ذاک روڈ کے درمیان بجلی کے کھمبے حادثات کا سبب بننے لگے، شہریوں نے سڑک سے کھمبے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وہ واپڈا حکام کو روڈ کے درمیان سے بجلی کے کھمبے ہٹانے کا کہیں گے۔
اس معاملے پر پیسکو نے وضاحتی بیان جاری کیا اور بتایا کہ دلہ زاک روڈ پر بجلی کے کھمبوں کی منتقلی کا کام جاری ہے۔ اس اقدام کےلیے متعلقہ ادارے نے رقم اور ڈیمانڈ نوٹس ادا کرنا ہوتا ہے۔
پیسکو حکام کے مطابق کمیونیکیشن اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ کو رقم کی ادائیگی کے لیے خط لکھا تھا، ہمیں ستمبر 2026ء میں رقم موصول ہوئی، جس کے فوراً بعد کام شروع کردیا تھا۔
پیسکو حکام کے مطابق دلہ زاک روڈ کے 3 سیکشن میں سے ایک پر بجلی کے کھمبے محفوظ مقام پر منتقل کیے گئے ہیں جبکہ 2 سیکشن پر اسی ہفتے میں کام مکمل کرلیا جائے گا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



