پشاور: 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پشاور: 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- عدالت نے حکم دیا کہ کیس کیلئے مقرر اسپیشل پراسیکیوٹر نعمان الحق کاکاخیل ڈی نوٹیفائی ہوچکے، ریڈیو پاکستان کیسز میں 9 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔
- عدالتی حکم نامے کے مطابق پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے چالان عدالت میں جمع کر دیا۔
- حکم نامے کے مطابق چالان میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا، عرفان سلیم اور عامرخان کو نامزد کیا گیا ہے، ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): انسداد دہشتگردی عدالت پشاور میں 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔
عدالت نے حکم دیا کہ کیس کیلئے مقرر اسپیشل پراسیکیوٹر نعمان الحق کاکاخیل ڈی نوٹیفائی ہوچکے، ریڈیو پاکستان کیسز میں 9 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔
عدالتی حکم نامے کے مطابق پراسیکیوشن نے پولیس کی جانب سے چالان عدالت میں جمع کر دیا۔
حکم نامے کے مطابق چالان میں سہیل آفریدی، کامران بنگش، تیمور جھگڑا، عرفان سلیم اور عامرخان کو نامزد کیا گیا ہے، ملزمان کو تاحال گرفتار نہیں کیا گیا۔
عدالتی حکم نامے کے مطابق ملزمان کے خلاف سی آر پی سی سیکیشن 204 کے تحت وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاتے ہیں، کیس کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کی جاتی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



