پی آئی اے کی برمنگھم کے لیے براہ راست پروازیں یکم دسمبر سے شروع ہوجائیں گی

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پی آئی اے کی برمنگھم کے لیے براہ راست پروازیں یکم دسمبر سے شروع ہوجائیں گی"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے برمنگھم کو بھی براہِ راست فضائی نیٹ ورک میں شامل کرلیا، یکم دسمبر سے اسلام آباد اور برمنگھم کے درمیان ہفتہ وار تین براہِ راست پروازوں کا آغاز کردیا جائے گا۔
- ترجمان کے مطابق برمنگھم کے لیے ابتدائی طور پر منگل، جمعرات اور ہفتہ کو پروازیں آپریٹ ہوں گی، برمنگھم کی پروازوں سے برطانیہ کے شمالی اور وسطی علاقوں میں مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد کو براہِ راست فضائی سفر کی سہولت میسر آئے گی۔
بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): پی آئی اے نے برمنگھم کے لیے براہ راست پروازیں یکم دسمبر سے شروع کرنے کی تاریخ جاری کردی۔
ترجمان پی آئی اے کے مطابق پی آئی اے نے برمنگھم کو بھی براہِ راست فضائی نیٹ ورک میں شامل کرلیا، یکم دسمبر سے اسلام آباد اور برمنگھم کے درمیان ہفتہ وار تین براہِ راست پروازوں کا آغاز کردیا جائے گا۔
ترجمان کے مطابق برمنگھم کے لیے ابتدائی طور پر منگل، جمعرات اور ہفتہ کو پروازیں آپریٹ ہوں گی، برمنگھم کی پروازوں سے برطانیہ کے شمالی اور وسطی علاقوں میں مقیم پاکستانیوں کی کثیر تعداد کو براہِ راست فضائی سفر کی سہولت میسر آئے گی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



