بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
پاکستان•28 اکتوبر 2026•وقت اشاعت: رات 11:31
🇬🇧 English

گورنر راج میں پی پی کا کردار انتہائی غیر جمہوری رہا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، راجا ناصر عباس

سید ذیشان حیدربیورو چیف اسلام آباد
گورنر راج میں پی پی کا کردار انتہائی غیر جمہوری رہا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، راجا ناصر عباس
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "گورنر راج میں پی پی کا کردار انتہائی غیر جمہوری رہا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا، راجا ناصر عباس"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران راجا ناصر عباس نے کہا کہ سارا ملبہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی پر نہیں ڈالنا چاہیے۔
  • اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے استفسار کیا ہے کہ بتایا جائے سیاستدانوں کی بے توقیری کرکے کس کی خدمت کی جارہی۔
  • انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی کی خاطر اپنی دوستیاں قربان کیں، وہ اپوزیشن لیڈر بننے کےلیے بانی چیئرمین کے پاس نہیں گئے تھے۔

اسلام آباد (قومی بیورو): قائد حزب اختلاف سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ گورنر راج میں پیپلز پارٹی کا کردار انتہائی غیر جمہوری رہا، اس پارٹی نے عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران راجا ناصر عباس نے کہا کہ سارا ملبہ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی پر نہیں ڈالنا چاہیے۔

اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجا ناصر عباس نے استفسار کیا ہے کہ بتایا جائے سیاستدانوں کی بے توقیری کرکے کس کی خدمت کی جارہی۔

انہوں نے کہا کہ محمود اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی کی خاطر اپنی دوستیاں قربان کیں، وہ اپوزیشن لیڈر بننے کےلیے بانی چیئرمین کے پاس نہیں گئے تھے۔

اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے مزید کہا کہ گورنر راج میں پیپلز پارٹی کا کردار انتہائی غیر جمہوری رہا، پی پی نے بلاوجہ حکومت کی سپورٹ کی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا۔

اُن کا کہنا تھا کہ سندھ، بلوچستان، جی بی کے بعد خیبر پختونخوا کے مینڈیٹ پر قبضہ کیا، صوبے کے عوام کے حقوق سے متعلق کوئی مشکل کھڑی کررہا ہے تو وہ پی پی۔

اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے مولانا فضل الرحمان کے نئے میثاق جمہوریت کے موقف کی حمایت کردی۔

علامہ راجا ناصر عباس نے یہ بھی کہا کہ پیپلز پارٹی دوسروں صوبے کے اندر کیا کررہی ہے؟ پیپلز پارٹی کو تو بات ہی نہیں کرنی چاہیے، صوبوں کی تقسیم سے متعلق فیصلہ بانی کے سوا کوئی نہیں کرسکتا۔

انہوں نے کہا کہ بانی سے ملاقات کے بغیر پارٹی یا کوئی کچھ نہیں کرسکتا، پی ٹی آئی والوں کو بھی چاہیے اکثریت سے جو فیصلہ ہو اسی بات کو بیان کریں، اس وقت ذاتی رائے دینے سے کنفیوژن پیدا ہوتی۔

اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ خیال رکھتا ہوں کہ ایسی بات نہ کروں، جس سے اندر کے اختلافات سامنے آئیں، صوبوں کی تقسیم سے متعلق اجلاس میں کوئی بات نہیں ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ عوام نے میڈیٹ دیا تھا وہ چھین لیا گیا، آپ اس کی حفاظت نہیں کرسکے، ن لیگ نے پی ٹی آئی کا 8 فروری کا مینڈیٹ لوٹا اور کہتے ہیں آؤ ہمارے ساتھ بات کریں۔

علامہ راجا ناصر عباس نے کہا کہ ایم این ایز کو نااہل کیا، صوبے میں گورنر راج لگایا اور کہتے ہیں آؤ ہمارے ساتھ بات کریں، ہم بڑا ڈائیلاگ چاہتے ہیں انہوں نے ساری چیزیں تباہ کر دیں۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدی باہر آنے چاہیے، اس کےلیے میثاق جمہوریت جیسی چیزیں ہیں، محمود خان نے بھی کہا کہ تمام جماعتوں کی لیڈرشپ بیٹھے اور ملک کو آئین کی پٹری پر ڈالیں۔

سید ذیشان حیدر

بیورو چیف اسلام آباد

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...