حکومت کی کنسٹرکشن کے فروغ کے لیے تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاری

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "حکومت کی کنسٹرکشن کے فروغ کے لیے تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاری"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت تعمیراتی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری ہاؤسنگ نے مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ۔
- وفاقی وزیر نے اصلاحات کے مختلف پہلوؤں پر مزید مشاورت کی ہدایت کی ہے۔تے ہوئے تعمیراتی شعبے کو مضبوط بنانے اور منصوبوں پر عمل درآمد بہتر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
- احد چیمہ نے کہا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری کے فروغ کے لیے ایک ادارہ یا دو الگ ادارے بھی بنائے جاسکتے ہیں۔
اسلام آباد (قومی بیورو): حکومت ملک میں کنسٹرکشن کے فروغ کے لیے تعمیراتی شعبے میں بڑی اصلاحات کی تیاری کررہی۔
وفاقی وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیرِ صدارت تعمیراتی شعبے میں اصلاحات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری ہاؤسنگ نے مجوزہ اصلاحات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ۔
وفاقی وزیر نے اصلاحات کے مختلف پہلوؤں پر مزید مشاورت کی ہدایت کی ہے۔تے ہوئے تعمیراتی شعبے کو مضبوط بنانے اور منصوبوں پر عمل درآمد بہتر کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کرنے کا عزم ظاہر کیا۔
احد چیمہ نے کہا کہ کنسٹرکشن انڈسٹری کے فروغ کے لیے ایک ادارہ یا دو الگ ادارے بھی بنائے جاسکتے ہیں۔ ایک ادارہ ریگولیٹری کردار ادا کرے، جبکہ دوسرا شعبے کے فروغ کے لیے کام کرے۔ انہوں نے کہا کہ کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (کیپ) کے ساتھ نئے ادارے کے قیام کے حوالے سے جلد مشاورت مکمل کی جائے۔
اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ ڈیفکٹ لائبلٹی پیریڈ کے دوران ٹھیکیداروں کی ضمانتی رقوم منافع بخش کھاتوں میں رکھنے کی تجویز زیر غور ہے۔ مقررہ مدت مکمل ہونے کے بعد ٹھیکیداروں کو اصل رقم بمعہ منافع واپس کرنے کی تجویز بھی دی گئی۔ اس اقدام کا مقصد تعمیراتی منصوبوں سے متعلق مالی معاملات کے لیے مجوزہ طریقہ کار وضع کرنا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



