پاکستانی فٹبال ٹیم کی ساف چیمپئن شپ کے لیے تیاریاں

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پاکستانی فٹبال ٹیم کی ساف چیمپئن شپ کے لیے تیاریاں"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پیرو سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی زیرِ نگرانی لگائے گئے اس کیمپ میں جہاں مقامی کھلاڑی میدان میں پسینہ بہا رہے ہیں، وہیں بیرونِ ملک سے آئے ڈوئل نیشنل فٹ بالرز بھی ٹیم کے ساتھ آن ملے ہیں۔
دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): جنوبی ایشیا کے سب سے بڑے فٹ بال ایونٹ 'ساف چیمپئن شپ' کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کی قومی فٹ بال ٹیم کا اسلام آباد کے جناح سپورٹس کمپلیکس میں تربیتی کیمپ جاری ہے۔
پیرو سے تعلق رکھنے والے ہیڈ کوچ نولبرٹو سولانو کی زیرِ نگرانی لگائے گئے اس کیمپ میں جہاں مقامی کھلاڑی میدان میں پسینہ بہا رہے ہیں، وہیں بیرونِ ملک سے آئے ڈوئل نیشنل فٹ بالرز بھی ٹیم کے ساتھ آن ملے ہیں۔ اردو نیوز کے نامہ نگار صالح سفیر عباسی کی ویڈیو رپورٹ۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
عائشہ نورانی
نمائندہ خصوصی (ثقافت، شوبز و روشن پاکستان)دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



