بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی•2 نومبر 2026•وقت اشاعت: دوپہر 3:18
🇬🇧 English

ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری ؟ امریکی صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری ؟ امریکی صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری ؟ امریکی صحافی کا تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • تفصیلات کے مطابق معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سنسنی خیز پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے شدید دباؤ پر ایران کیخلاف جوہری حملے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔
  • ٹکر کارلسن کا کہنا تھا کہ ایران کے وسطی علاقے میں واقع پِک ایکس ماؤنٹین ممکنہ ہدف بن سکتا ہے، جہاں ایران کی حساس ترین جوہری تنصیبات پہاڑ کے اندر گہری سرنگوں میں قائم ہیں۔
  • کارلسن نے انکشاف کیا کہ یہ سرنگیں پہاڑ کے اندر تقریباً 300 فٹ گہرائی میں ہیں اور روایتی امریکی ہتھیار انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، اسی لیے جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔
  • ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور سینٹ کام کے سربراہ بریڈ کوپر سمیت امریکی انتظامیہ میں اپنے قریبی اتحادیوں پر بھی دباؤ بڑھا رہے ہیں تاکہ ایران کے خلاف دوبارہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں شروع کی جائیں۔

بین الاقوامی ڈیسک (واشنگٹن / لندن): واشنگٹن امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے تہلکہ خیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مڈٹرم الیکشن کے بعد امریکا ایران پر ایٹمی حملے کی تیاری کر رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک سنسنی خیز پوسٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ وسط مدتی (مڈٹرم) انتخابات کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کے شدید دباؤ پر ایران کیخلاف جوہری حملے کا فیصلہ کرسکتے ہیں۔

ٹکر کارلسن کا کہنا تھا کہ ایران کے وسطی علاقے میں واقع پِک ایکس ماؤنٹین ممکنہ ہدف بن سکتا ہے، جہاں ایران کی حساس ترین جوہری تنصیبات پہاڑ کے اندر گہری سرنگوں میں قائم ہیں۔

کارلسن نے انکشاف کیا کہ یہ سرنگیں پہاڑ کے اندر تقریباً 300 فٹ گہرائی میں ہیں اور روایتی امریکی ہتھیار انہیں تباہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے، اسی لیے جوہری ہتھیار استعمال کرنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ نیتن یاہو امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور سینٹ کام کے سربراہ بریڈ کوپر سمیت امریکی انتظامیہ میں اپنے قریبی اتحادیوں پر بھی دباؤ بڑھا رہے ہیں تاکہ ایران کے خلاف دوبارہ بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں شروع کی جائیں، وزیر خارجہ مارکو روبیو اور سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹکلف بھی نیتن یاہو کے مؤقف کی حمایت کر رہے ہیں۔

کارلسن نے خبردار کیا کہ ایران پر جوہری حملے کی صورت میں خلیجی خطے میں تابکاری پھیل سکتی ہے، جس سے کروڑوں افراد کی آبی ضروریات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ایسے حملے کے بعد روس یوکرین کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا جواز تلاش کر سکتا ہے، جبکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی جوہری تصادم کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔

امریکی صحافی نے مزید کہنا کہ صدر ٹرمپ سات نومبر تک اس حوالے سے فیصلہ کر سکتے ہیں، تاہم نائب صدر جے ڈی وینس اور امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف ایران کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے معاہدے کے حامی ہیں۔

دوسری جانب امریکی حکام کی جانب سے ایران پر جوہری حملے کی تیاری یا اس حوالے سے کسی حتمی فیصلے کی تصدیق سامنے نہیں آئی۔ امریکی صدر ٹرمپ بھی کہہ چکے ہیں کہ ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کے بجائے مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کا امکان موجود ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...