بدھ، 11 نومبر 2026ء1 جمادی الثانی، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰنایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکیایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکیجمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلاننیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتیموٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاںپاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈولورلڈ لبرٹی فنانشل: ٹرمپ خاندان کا کرپٹو کاروبار، پاکستان سے روابط اور ڈیموکریٹس کا تحقیقات کا عندیہ’رامائن‘ نے پہلے ہی دن باکس آفس پر متعدد ریکارڈ اپنے نام کرلیےپیٹ ہیگستھ کے مواخذے کی تحریک ناکام، ’صدر ٹرمپ کی اہم سیاسی کامیابی‘اختیارات کیلئے لڑیں گے، فائل پھینک کر نہیں جائیں گے: حافظ نعیم الرحمٰن
بین الاقوامی•1 نومبر 2026•وقت اشاعت: صبح 12:55
🇬🇧 English

صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف نئے حملوں کا ابھی فیصلہ نہیں کیا: امریکی وزیر خارجہ

ڈاکٹر عاصم رضاایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور
صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف نئے حملوں کا ابھی فیصلہ نہیں کیا: امریکی وزیر خارجہ
Google NotebookLM Style

آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)

میزبان (دی اردو پوسٹ آڈیو ڈیسک)

السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف نئے حملوں کا ابھی فیصلہ نہیں کیا: امریکی وزیر خارجہ"۔

انداز: قدرتی اردو براڈکاسٹ

📌 اہم نکات (خلاصہ):

  • عرب نیوز کے مطابق اٹلانٹا، جارجیا میں پریس کانفرنس کے دوران جہاں وہ جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کر رہے تھے کہا کہ ’اگر ہم چاہیں تو اپنے فوجی اہداف حاصل کر سکتے ہیں۔
  • تاہم روبیو نے کہا کہ ’صدر ٹرمپ نے ’مزید فوجی کارروائی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا‘۔
  • یہ بات ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایسی اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ امریکی صدر منگل کو ہونے والے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر حملہ کر سکتے ہیں۔
  • مارکو روبیو کا کہنا تھا ’آج میرے پاس اس حوالے سے آپ کے لیے کوئی اعلان نہیں ہے اور نہ ہی ہم اس معاملے کو ہلکے میں لیتے ہیں۔

دی اردو پوسٹ (مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے سنیچر کو کہا ہے کہ امن مذاکرات کے تعطل کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئے حملوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

عرب نیوز کے مطابق اٹلانٹا، جارجیا میں پریس کانفرنس کے دوران جہاں وہ جی 20 ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس کی میزبانی کر رہے تھے کہا کہ ’اگر ہم چاہیں تو اپنے فوجی اہداف حاصل کر سکتے ہیں۔‘۔

تاہم روبیو نے کہا کہ ’صدر ٹرمپ نے ’مزید فوجی کارروائی کے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا‘۔

یہ بات ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایسی اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ امریکی صدر منگل کو ہونے والے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر حملہ کر سکتے ہیں۔

مارکو روبیو کا کہنا تھا ’آج میرے پاس اس حوالے سے آپ کے لیے کوئی اعلان نہیں ہے اور نہ ہی ہم اس معاملے کو ہلکے میں لیتے ہیں۔‘۔

امریکی وزیر خارجہ نے تہران کی جانب سے تجارتی جہازوں نشانہ بنائے جانے کی سخت تنقید کی لیکن ساتھ ہی ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی حل کو ترجیح دینے کا اظہار کیا۔

انہوں نے مذاکرات کے لیے کسی ٹائم لائن کا وعدہ نہیں کیا۔

امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’میں ان مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت یا اس کے لیے کسی ٹائم فریم کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔ سوائے اس کے کہ میں آپ کو یہ بتا دوں اگر کوئی سفارتی حل موجود ہے تو ہم اس کے لیے تیار ہوں گے۔‘۔

سینعر کو ایران کے سپریم لیڈر مجتبی خامنہ ای نے مسلح افواج کو حکم دیا کہ وہ دشمن کے کسی بھی خطرے کا فوری اور ’بغیر کسی جغرافیائی حد‘ کے جواب دیں۔

مجتبی خامنہ ای نے یہ بھی کہا کہ ایران اپنے دشمنوں کی جانب سے کسی بھی نئی فوجی یا دہشت گردانہ کارروائیوں کے خاتمے کا وقت اور شرائط کا تعین خود کرے گا۔

ایران کے سرپیم لیڈر کا یہ انتباہ امریکہ اور اسرائیل کی جانب سے مزید فوجی کارروائی کی دھمکیوں کے تناظر میں سامنے آیا ہے۔

یاد رہے صدر ٹرمپ نے امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد نئی فوجی کارروائی کے امکان سے خبردار کیا تھا۔

جمعرات کو یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کاجا کالاس نے اے ایف پی کو بتایا تھا کہ ہم سفارتی حل پر زور دے رہے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ کشیدگی میں اصافہ کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔

ڈاکٹر عاصم رضا

ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی امور

دی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں (آپ کی دلچسپی کی خاص خبریں)

پاکستان اور دنیا بھر کی اہم اور مقبول خبریں جو قارئین کی توجہ کا مرکز ہیں

تمام خبریں دیکھیں
11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایران پر دوبارہ حملہ ہوا تو پہلے سے پانچ گنا بڑا ہوگا، ٹرمپ کی دھمکی

ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے تاہم تہران عوامی سطح پر اس خواہش کا اظہار نہیں کر رہا، امریکی صدر۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•ڈاکٹر عاصم رضا

ایک کے بعد ایک سرپرائز آئے گا، ایرانی کمانڈر کا نئی میزائل سٹی کے افتتاح پر دشمن کو دھمکی

ایران نے اپنے دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے مثالی کامیابی حاصل کرلی ہے، میجر جنرل علی عبداللہی۔

11 نومبر 2026•2 منٹ پہلے•مریم نقوی

جمادی الثانی کا چاند نظر نہیں آیا، رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

ملک بھر میں اجلاس منعقد ہوئے، محکمہ موسمیات، سپارکو، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے نمائندے بھی شریک ہوئے، ہلال کمیٹی۔

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) میں اسسٹنٹ ڈائریکٹرز، ڈپٹی ڈائریکٹرز اور سائٹ انجینئرز کی بھرتی

(2026-11-15): نیشنل ہائی وے اتھارٹی (NHA) نے ملک بھر میں جاری موٹروے اور ہائی وے انفراسٹرکچر پروجیکٹس کی نگرانی کے لیے کوالیفائیڈ سول انجینئرز، اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائر...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

موٹروے پولیس (NHMP) میں جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ اور اسٹینو ٹائپسٹ کی اسامیاں

(2026-11-12): نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس (NHMP) نے جونیئر پٹرول آفیسر (BPS-07)، اسسٹنٹ (BPS-15)، اسٹینو ٹائپسٹ (BPS-14)، فوٹو گرافر اور کلرک کے عہدوں پر نئی سرکاری بھرت...

11 نومبر 2026•33 منٹ پہلے•ڈیسک تعلیم و کیریئر

پاک فوج میں بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 — سیالکوٹ، پسرور، نارووال، شکرگڑھ اور گوجرانوالہ میں موبائل رجسٹریشن شیڈول

(2026-11-10): پاک فوج نے بطور سپاہی شاندار بھرتی 2026 کا اعلان کر دیا ہے۔ آرمی ریکروٹمنٹ ٹیم شکرگڑھ، نارووال، پسرور، کامونکی، اروپ اور تتلے عالی میں موبائل رجسٹریشن کرے گی۔ م...