وزیراعظم کا بلاول بھٹو کے اعزاز میں عشائیہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "وزیراعظم کا بلاول بھٹو کے اعزاز میں عشائیہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- بلاول بھٹو زرداری عشائیے کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے ہیں، اس موقع پر ہونے والی ملاقات میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
- ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء میں امیر مقام، احسن اقبال اور رانا ثناء اللّٰہ موجود تھے۔
- پی پی وفد میں راجا پرویز اشرف، شیری رحمان، نوید قمر، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عشائیے میں شریک تھے۔
- عشائیے سے قبل پی پی چیئرمین کی سربراہی میں پارٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز عشائیہ دیا گیا۔
بلاول بھٹو زرداری عشائیے کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے روانہ ہوگئے ہیں، اس موقع پر ہونے والی ملاقات میں ملکی معاشی اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزراء میں امیر مقام، احسن اقبال اور رانا ثناء اللّٰہ موجود تھے۔
پی پی وفد میں راجا پرویز اشرف، شیری رحمان، نوید قمر، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی اور گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر عشائیے میں شریک تھے۔
عشائیے سے قبل پی پی چیئرمین کی سربراہی میں پارٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس ہوا، جس میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے بعد صورتحال پر مشاورت کی گئی ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
سید ذیشان حیدر
بیورو چیف اسلام آباددی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



