پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں عالمی پولیس ایوارڈ جیت لیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر سیف سٹی محمد احسن یونس نے فلوریڈا میں منعقدہ عالمی پولیس کانفرنس کے دوران ایوارڈ وصول کیا۔
- سیف سٹی اتھارٹی کو گاڑیوں کی چوری اور جرائم کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر یہ عالمی اعزاز دیا گیا۔
- ترجمان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کے جدید حفاظتی نظام اور ڈیجیٹل نگرانی کے طریقۂ کار کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی۔
لاہور (بیورو رپورٹ): پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے امریکا میں انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (IACP) کا عالمی ایوارڈ حاصل کر لیا۔
پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق منیجنگ ڈائریکٹر سیف سٹی محمد احسن یونس نے فلوریڈا میں منعقدہ عالمی پولیس کانفرنس کے دوران ایوارڈ وصول کیا۔
سیف سٹی اتھارٹی کو گاڑیوں کی چوری اور جرائم کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر یہ عالمی اعزاز دیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ سیف سٹی کے جدید حفاظتی نظام اور ڈیجیٹل نگرانی کے طریقۂ کار کو عالمی سطح پر پذیرائی مل رہی۔
منیجنگ ڈائریکٹر محمد احسن یونس نے کہا ہے کہ سیف سٹی اتھارٹی جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کے لیے عالمی معیار کی خدمات فراہم کر رہی۔
انہوں نے کہا کہ اس کامیابی سے پاکستان کا مثبت تشخص اجاگر ہوا ہے اور جدید پولیسنگ کے شعبے میں پنجاب کی نمایاں شناخت قائم ہوئی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



