ریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلئے روزگار اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیراعظم"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل اور معدنی دولت سے مالا مال ملک ہے، ان وسائل سے استفادہ کرکے صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔
- انھوں نے کہا کہ ریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلیے روزگار، ہنرمندی اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے۔
- وزیراعظم نے کہا منصوبے کی کامیابی پاکستان میں مستقبل کی معدنی سرمایہ کاری کیلئے مثالی معیار قائم کرے گی۔
- وفد نے منرل کانفرنس کے انعقاد کو پاکستان میں معدنی ترقی کی جانب اہم قدم قرار دیا جبکہ کراچی اور گوادر میں منرل پراسیسنگ صنعت کے قیام میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار بھی کیا۔
اسلام آباد (قومی بیورو): وزیراعظم شہباز شریف سے غیرملکی مائننگ کمپنی کے چیئرمین کی سربراہی میں وفد نے ملاقات۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان قدرتی وسائل اور معدنی دولت سے مالا مال ملک ہے، ان وسائل سے استفادہ کرکے صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے۔
انھوں نے کہا کہ ریکوڈک سے بلوچستان کے عوام کیلیے روزگار، ہنرمندی اور معاشی ترقی کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ریکوڈک منصوبہ پاکستان کے معدنی شعبے میں سرمایہ کاری کا ایک اہم سنگِ میل ہے۔
وزیراعظم نے کہا منصوبے کی کامیابی پاکستان میں مستقبل کی معدنی سرمایہ کاری کیلئے مثالی معیار قائم کرے گی۔
وفد نے منرل کانفرنس کے انعقاد کو پاکستان میں معدنی ترقی کی جانب اہم قدم قرار دیا جبکہ کراچی اور گوادر میں منرل پراسیسنگ صنعت کے قیام میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی کا اظہار بھی کیا۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
طارق محمود چوہدری
سینئر تجزیہ نگار و چیف رپورٹردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔





