ثمر ہارون بلور نے سہیل آفریدی پر اربوں کی کرپشن کا الزام لگادیا

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "ثمر ہارون بلور نے سہیل آفریدی پر اربوں کی کرپشن کا الزام لگادیا"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- جیو نیوز سے گفتگو میں ثمر ہارون بلور نے کہا کہ سہیل آفریدی اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں قریبی ساتھیوں کے ذریعے اربوں روپے کی کرپشن۔
- انہوں نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ان کے قریبی ساتھی حادی پتنگ متحرک ہوئے، سرکاری افسران کی تعیناتیوں، تبادلوں اور سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے مبینہ طور پر ریٹ لسٹ مقرر کرکے اربوں روپے وصول کیے گئے۔
- ثمر بلور کے مطابق ملک سے فرار حادی پتنگ کی وطن واپسی کے لیے متعلقہ حکومت اور انٹرپول سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا ثمر ہارون بلور نے سہیل آفریدی پر اربوں کی کرپشن کا الزام لگادیا۔
جیو نیوز سے گفتگو میں ثمر ہارون بلور نے کہا کہ سہیل آفریدی اپنی وزارت اعلیٰ کے دور میں قریبی ساتھیوں کے ذریعے اربوں روپے کی کرپشن۔
انہوں نے مزید کہا کہ سہیل آفریدی کے عہدہ سنبھالنے سے قبل ان کے قریبی ساتھی حادی پتنگ متحرک ہوئے، سرکاری افسران کی تعیناتیوں، تبادلوں اور سرکاری امور کی انجام دہی کے لیے مبینہ طور پر ریٹ لسٹ مقرر کرکے اربوں روپے وصول کیے گئے۔
ثمر بلور کے مطابق ملک سے فرار حادی پتنگ کی وطن واپسی کے لیے متعلقہ حکومت اور انٹرپول سے رابطہ کرلیا گیا ہے۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



