سعودی عرب کا خام تیل سنگاپور میں ذخیرہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
آڈیو خلاصہ سنیں (نیوز اوورویو و مکالمہ)
السلام علیکم! دی اردو پوسٹ کے خصوصی اے آئی آڈیو اوورویو میں خوش آمدید۔ میں ہوں آپ کا میزبان، اور آج کی بڑی خبر کا جائزہ لے رہے ہیں۔ خبر کی سرخی ہے: "سعودی عرب کا خام تیل سنگاپور میں ذخیرہ کرنے کا فیصلہ"۔
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- سعودی عرب کے اس فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز 2027ء کی دوسری ششماہی سے ہوگا۔
- اسی دوران بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاتح بیرول نے کہا کہ ایندھن کی فراہمی کی صورتحال بدستور خدشات کا شکار۔
- انہوں نے مزید کہا کہ لگتا نہیں کہ 2027 میں بھی تیل کی عالمی مارکیٹ اس سطح پر آسکے گی، جہاں وہ فروری میں امریکا اسرائیل کے ایران پر حملے سے شروع ہوئی جنگ سے پہلے تھی۔
پشاور (نمائندہ خصوصی): سعودی عرب نے اپنا خام تیل سنگاپور میں ذخیرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔لیا، یہ فیصلہ سپلائی سے متعلق خدشات کے پیشِ نظر کیا جارہا۔
سعودی عرب کے اس فیصلے پر عملدرآمد کا آغاز 2027ء کی دوسری ششماہی سے ہوگا۔
اسی دوران بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے سربراہ فاتح بیرول نے کہا کہ ایندھن کی فراہمی کی صورتحال بدستور خدشات کا شکار۔
انہوں نے مزید کہا کہ لگتا نہیں کہ 2027 میں بھی تیل کی عالمی مارکیٹ اس سطح پر آسکے گی، جہاں وہ فروری میں امریکا اسرائیل کے ایران پر حملے سے شروع ہوئی جنگ سے پہلے تھی۔
قومی اور بین الاقوامی برانڈز کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
پاکستان اور دنیا بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
ڈاکٹر عاصم رضا
ایڈیٹر بین الاقوامی و سفارتی اموردی اردو پوسٹ کے باقاعدہ تصدیق شدہ صحافی و نامہ نگار۔ تمام خبریں پاکستان پریس کونسل اور ادارتی ضابطہ اخلاق کے تحت شائع کی جاتی ہیں۔



